Go Back

کھیرے کا رائتہ بنانے کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani

Ingredients
  

  • کٹی ہوئی کھیرا 1
  • کٹی ہوئی ہری مرچ 1
  • کٹا ہوا دھنیا 1 کھانے کا چمچ
  • دہی 1 کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کٹی پیاز 2 کھانے کے چمچ
  • بھنا ہوئی اور پسا ہوا زیرہ ½ چائے کا چمچ
  • پسی ہوئی لال مرچ ½ چائے کا چمچ

Instructions
 

  • کھیرے کو چھیل کر پیس لیں۔
  • پھینٹے ہوئے دہی میں تمام اجزاء اور سبزیاں ملا دیں۔
  • اسے ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔