Go Back

آلو بخارے کی چٹنی کی ترکیب

Prep Time 30 minutes
Cook Time 45 minutes
Total Time 1 hour 15 minutes
Cuisine Pakistani

Ingredients
  

  • خشک آلو بخارے 2 پیکٹ
  • املی کا پیسٹ 1 کپ
  • بادام 10
  • کلونجی 1 چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ 10
  • کٹی ادرک 2 کھانے کے چمچ
  • چینی یا گڑ 1 کپ
  • سفید سرکہ ½ کپ
  • نمک حسب ذائقہ

Instructions
 

  • آلو بخارے کو تھوڑے سے پانی میں بھگو کر ہاتھ سے مس لیں۔
  • املی کا پیسٹ شامل کریں۔
  • ہانڈی میں املی کا پیسٹ، آلو بخارے، چینی بادام، کٹی ہوئی ادرک، سفید سرکہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  • نمک ڈال کر چٹنی تیار ہے۔