Go Back

کیک رسک فرنی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • ڈیڑھ لیٹر دودھ
  • پسے ہوئے چاول ½ کپ
  • چینی ¾ کپ
  • سبز الائچی پیس لیں ½ چائے کا چمچ
  • کیک رسک 5
  • کٹے ہوئے بادام
  • گارنش کے لیے سلور پیپر

Instructions
 

  • دودھ کو ابالیں، پسے ہوئے چاول، بلینڈ شدہ رسک آدھا کپ دودھ کے ساتھ ملا کر ہلکا سا گاڑھا ہونے تک پکائیں، چینی، الائچی پاؤڈر، گاڑھا ہونے پر مٹی کے برتنوں میں نکال لیں۔
  • کٹے ہوئے بادام اور چاندی کے کاغذ سے گارنش کریں، ٹھنڈا سرو کریں۔