Go Back

کھرا مصالحہ مٹن کراہی کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • مٹن 700 گرام
  • پیاز 1
  • لہسن 2 چائے کے چمچ
  • تیز پتا 2
  • دار چینی 1
  • کالی الائچی 1
  • سبز الائچی 2
  • زیرہ ½ چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
  • تازہ ادرک کٹی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
  • دہی 1 کپ
  • کشمیری مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل ¼ کپ
  • ہرا دھنیا کٹا ہوا (گارنش)

Instructions
 

  • پین میں تیل گرم کرکے پیاز اور مٹن کو ہلکے سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  • تمام مصالحے، نمک، لال مرچ پاؤڈر، کشمیری مرچ پاؤڈر شامل کریں۔
  • ہلدی، دہی، ادرک، لہسن 1 کپ پانی کے ساتھ ملا دیں۔
  • پین کو ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکائیں جب تک کہ مٹن 80 فیصد مکمل نہ ہوجائے۔
  • اب گرم مصالحہ ڈالیں، ڈھک کر دوبارہ چند منٹ تک پکائیں جب تک کہ گریوی تیل الگ نہ کر دے۔
  • دھنیا کے پتوں سے گارنش کریں۔