Go Back

آم کا مربہ بنانے کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine pakistan
Servings 4

Ingredients
  

  • کچے آم 1 کلو
  • چینی آدھا کلو
  • پانی 2 کپ
  • الائچی 6
  • دار چینی 2 ٹکڑے
  • پانی 1 لیٹر
  • سرکہ 2 کھانے کے چمچ

Instructions
 

  • خشک آم کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  • ایک پین میں ابلا ہوا پانی خشک آم ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں۔ اب اسے پانی میں نکال کر چھان لیں اور خشک کر لیں۔
  • دوسرے پین میں پانی، چینی، دار چینی، الائچی ڈال کر شربت پکائیں۔ جب چینی گل جائے تو خشک آم ڈال کر مزید 5 منٹ تک پکائیں۔ سرکہ ڈال کر چولہے سے اتار لیں۔
  • اسے ٹھنڈا کر کے جار میں ڈال دیں۔