Go Back

پرفیکٹ کرسپی فرنچ فرائز ریسیپی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • آلو 250 گرام
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ¼ چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیسن ½2 کھانے کے چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ

Instructions
 

  • آلو کو چھیلیں، دھو کر عمودی ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  • پیالے میں آلو، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  • بیسن شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  • برتن میں تیل گرم کریں اور سنہری اور کرسپی ہونے تک بھونیں۔
  • چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔