Perfect Crispy French Fries Recipe
Ingredients
- 250 gm Potato
- 1 tsp Red Chili Powder
- 1 tsp Garam Masala Powder
- ¼ tsp Turmeric Powder
- ½ tsp Coriander Powder
- Salt To Taste
- 2½ tbsp Gram Flour
- Oil For Frying
- Chaat Masala To Taste
Instructions
- Peel, wash and cut potato vertically into pieces.
- In bowl, add potatoes, red chili powder, garam masala powder, turmeric powder, corinader powder and salt, mix well and let it rest for 10 minutes.
- Add gram flour,mix well & set aside.
- In pot, heat oil and fry until golden & crispy.
- Sprinkle chaat masala & serve.
پرفیکٹ کرسپی فرنچ فرائز ریسیپی کی ترکیب
Ingredients
- آلو 250 گرام
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر ¼ چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- بیسن ½2 کھانے کے چمچ
- تیل تلنے کے لیے
- چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ
Instructions
- آلو کو چھیلیں، دھو کر عمودی ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
- پیالے میں آلو، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
- بیسن شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- برتن میں تیل گرم کریں اور سنہری اور کرسپی ہونے تک بھونیں۔
- چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔