Go Back

گھریلو ٹماٹر پیسٹ بنانے کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani

Ingredients
  

  • ٹماٹر 2 کلو
  • تیز پتے 2-3
  • چینی 1 چائے کا چمچ
  • نمک ¼ چائے کا چمچ
  • تیل 1 کھانے کا چمچ

Instructions
 

  • گرائنڈر میں ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح پیس لیں یہاں تک کہ پیوری ہو جائے پھر چھاننے والے کی مدد سے پوری پیوری کو چھان لیں۔
  • برتن میں ٹماٹر پیوری، تیز پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر درمیانی آنچ پر 20 سے 25 منٹ تک پکائیں اور درمیان میں ہلاتے رہیں۔
  • چینی، نمک اور تیل ڈالیں، مکس کرتے رہیں اور پکاتے رہیں جب تک کہ یہ آدھی مقدار (15-20 منٹ) تک کم نہ ہوجائے۔
  • تیز پتیوں کو ہٹا دیں اور اس وقت تک مکس اور پکاتے رہیں جب تک کہ یہ گاڑھا پیسٹ نہ بن جائے۔اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
  • آئس کیوب ٹرے میں 60 دنوں تک فریزر میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
  • ائیر ٹائٹ جار میں 10 دن تک ریفریجریٹر میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔