Go Back

صحت مند آڑو اسموتھی کی ترکیب

Prep Time 5 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • آڑو 1 کپ
  • دہی ½ کپ
  • دودھ ½ کپ
  • شہد 1 چائے کا چمچ
  • ونیلا ایکسٹریکٹ ½ چائے کا چمچ
  • دار چینی پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ
  • جائفل پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ
  • خشک ادرک پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ

Instructions
 

  • ایک بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں۔
  • ہموار ہونے تک بلینڈ کریں۔ ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔