Healthy Peach Smoothie Recipe
Ingredients
- 1 cup Peaches
- ½ cup Yogurt
- ½ cup Milk
- 1 tsp Honey
- ½ tsp Vanilla Extract
- ⅛ tsp Cinnamon Powder
- ⅛ tsp Nutmeg Powder
- ⅛ tsp Dry Ginger Powder
Instructions
- Add all the ingredients in a blender.
- Blend until smooth. Serve chilled.
صحت مند آڑو اسموتھی کی ترکیب
Ingredients
- آڑو 1 کپ
- دہی ½ کپ
- دودھ ½ کپ
- شہد 1 چائے کا چمچ
- ونیلا ایکسٹریکٹ ½ چائے کا چمچ
- دار چینی پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ
- جائفل پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ
- خشک ادرک پاؤڈر ⅛ چائے کا چمچ
Instructions
- ایک بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں۔
- ہموار ہونے تک بلینڈ کریں۔ ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔