Go Back

شاہی مٹن چپس کی ترکیب

Prep Time 30 minutes
Cook Time 1 hour
Total Time 1 hour 30 minutes
Cuisine Pakistani

Ingredients
  

  • مٹن چپس 1 کلو
  • درمیانی پیاز 1
  • تیل ¼ کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بٹن لال مرچ 7 سے 8 عدد
  • کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
  • ادرک 2 انچ کا ٹکڑا
  • لونگ لہسن 10-12
  • ہری مرچ 4-5
  • لیموں 2-3

Instructions
 

  • ایک پین میں تیل اور پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں پھر چپس اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر 5 منٹ تک بھونیں۔
  • پھر 2 گلاس پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر آدھے گھنٹے تک پکائیں یا پکنے تک۔
  • جب پانی خشک ہو جائے تو مکسر بلینڈر میں لال مرچ کالی مرچ ادرک اور لہسن ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور اس مکسچر کو چپس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور آخر میں لیموں کا رس اور مرچ ڈال دیں۔
  • ڈھکن ڈھانپیں اور دھیمی آنچ پر 5 منٹ تک پکائیں۔
  • آپ کے مزیدار مصالحہ چپس پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔