Go Back

سموکڈ فرائیڈ چپس کی ترکیب

Prep Time 25 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • مٹن چپس ½ کلو
  • پپیتے کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
  • سرخ مرچ پاؤڈر 1½ چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ½ چائے کا چمچ
  • بھنا ہوا اور پسا ہوا زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • دھنیا پسا ہوا ½ چائے کا چمچ
  • بہاری کباب مصالحہ 1½ کھانے کا چمچ
  • دہی 3 کھانے کے چمچ
  • پانی 1 کپ
  • کچومبر سرو کرنے کے لئے

کوٹنگ کے لیے

  • انڈے 3 عدد
  • پانی ½ کپ
  • بیسن 3 کھانے کے چمچ
  • نمک اور کالی مرچ ¼ چائے کا چمچ

Instructions
 

  • چپس کو دیے گئے تمام اجزاء کے ساتھ 2 گھنٹے میرینیٹ کریں، 1 کپ پانی میں ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر نرم ہونے تک پکائیں، انڈے، پانی، نمک، کالی مرچ اور بیسن پھینٹ لیں۔
  • اس بیٹر میں چپس ڈپ کریں، ٹکڑوں میں کوٹ کر ڈیپ فرائی کریں، کچومبر کے ساتھ سرو کریں۔