Go Back

ریشمی کباب کی ترکیب

Prep Time 30 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 45 minutes
Course BBQ
Calories 500 kcal

Ingredients
  

  • آدھا کلو مرغی کا گوشت
  • 2 کھانے کے چمچ گھی
  • 2کھانے کے چمچ پسے ہوئے بادام
  • 1 چمچ ناریل کے دودھ کا پاؤڈر
  • 1 چمچ گرم مصالحہ
  • 1 چائے کا چمچ زیرہ
  • 1 چمچ نمک
  • 1 چائے کا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ
  • آدھا چائے کا چمچ سفید زیرہ
  • 1 چمچ دھنیا پسا ہوا۔
  • 2 عدد ہری مرچیں پسی ہوئی
  • 1 کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ
  • 2 چمچ کریم

Instructions
 

  • کٹے ہوئے چکن کو گھی، بادام، ناریل کے دودھ کا پاؤڈر، گرم مصالحہ، زیرہ، نمک، لال مرچ، سفید زیرہ، دھنیا، ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور کریم کے ساتھ ملا دیں۔
  • اب اسے اچھی طرح مکس کر کے کباب کی شکل دیں اور سیخوں پر لگائیں پھر باربی کیو کریں۔