Go Back

کھٹی میتھی بوٹی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 20 minutes
Course BBQ
Calories 500 kcal

Ingredients
  

  • ½ کلو مٹن / بیف کے بڑے کیوبز
  • 4 چمچ لیموں کا رس
  • 1 چمچ نمک
  • ½ کپ کیچپ
  • 2 کھانے کے چمچ چینی
  • 1 کھانے کا چمچ ادرک لہسن
  • 1 ½ چائے کا چمچ مرچ پاؤڈر
  • ½ چائے کا چمچ آل اسپائس
  • پپیتے کا پیسٹ
  • 1 چمچ ٹِکا بوٹی مسالہ ڈھیر

Instructions
 

  • بوٹی کو اوپر کے تمام اجزاء کے ساتھ 1 گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں۔
  • سکیورز، بی بی کیو یا بیک پر رکھیں۔ بیکنگ ہو تو کوئلے کا دم دیں۔
  • پیاز کی انگوٹھیوں کے ساتھ سرو کریں۔