Go Back

ہنٹر بیف کٹلیٹس کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • قیمہ (گائے کا گوشت) ½ کلو
  • بریڈ سلائس 7
  • نمک حسب ضرورت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
  • ہری مرچ (پسی ہوئی) 5 عدد
  • کالی مرچ (پسی ہوئی) 1 چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ پاؤڈر 1½ چائے کا چمچ
  • ہری پیاز 6
  • دھنیا کے پتے 1 گچھا
  • سویا ساس 2 چائے کے چمچ
  • سرکہ 1 چائے کا چمچ
  • چلی سوس 2 چائے کے چمچ
  • بریڈ کرمبس حسب ضرورت
  • انڈے 3
  • آل اسپائس پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

Instructions
 

  • ایک پین میں گائے کا گوشت، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ابال لیں۔
  • اب اس میں ہری مرچ، کالی مرچ، لال مرچ پاؤڈر، ہری پیاز، ہرا دھنیا، سویا ساس، سرکہ، چلی سوس، بریڈ سلائس، گرم مسالہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب کباب کی شکل بنائیں، انڈوں میں ڈبو لیں۔
  • پھر بریڈ کرمبس میں کوٹ کر تیل میں گرم فرائی کریں۔ آخر میں چٹنی یا ڈپ کے ساتھ سرو کریں۔