Go Back

آلو قیمہ ٹکی کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • ½ کلو ابلے ہوئے آلو
  • 2 انڈے
  • 2 پیاز
  • 1 کپ ابلی ہوئی چکن کا کیما
  • ضرورت کے مطابق تیل
  • 2 کھانے کے چمچ دھنیا کے پتے
  • آدھا کپ میدہ
  • روٹی کے ٹکڑے حسب ضرورت
  • 2 عدد کالی مرچ
  • 1 کپ پانی
  • 1 چائے کا چمچ ادرک لہسن
  • 2 عدد کٹی ہوئی ہری مرچ
  • 1 چمچ نمک

Instructions
 

  • آلو میش کریں۔ پھر اس میں پیاز، ابلی ہوئی چکن کا قیمہ، پسا ہوا دھنیا، کالی مرچ، کٹی ہری مرچ، ادرک لہسن اور نمک ڈال دیں۔
  • اب اچھی طرح مکس کر کے کباب بنا لیں۔
  • پھر میدہ، انڈے، بریڈ کرمبس میں ملا کر گرم تیل میں فرائی کریں۔