ایک بلینڈر میں نمک، ہلدی، زیرہ، الائچی، دار چینی، کالی مرچ، لونگ اور ادرک، لہسن کو بلینڈ کریں۔
جب نرم ہو جائے تو تیار مصالحہ ڈالیں اور پانی خشک ہونے تک مکس کریں۔ تازہ دھنیا، پودینہ اور ہری مرچوں کو بلینڈر میں باریک بلینڈ کریں۔
پیالے میں نکالیں اور اس میں کریم مکس کریں۔ ایک برتن میں مکھن گرم کریں، پیاز کو بھونیں اور جاذب کاغذ پر نکال لیں۔ پیاز کو بلینڈر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پیس لیں۔
مٹن شامل کریں، 5 منٹ تک بھونیں، پیاز کا پیسٹ اور کریم مکسچر شامل کریں اور خشک ہونے تک دھیمی آنچ پر رکھیں۔