Go Back

اونٹ بھنا گوشت کی ترکیب

Prep Time 20 minutes
Cook Time 40 minutes
Total Time 1 hour
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • گوشت ½ کلو
  • پیاز 2
  • ٹماٹر 2
  • ہری مرچ 6
  • ہرا دھنیا ¼ کپ
  • لہسن ادرک کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • سالن مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
  • زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • دھنیا 1 چائے کا چمچ
  • اجوائن 1 چائے کا چمچ
  • دہی ¼ کپ

Instructions
 

  • پیاز کو باریک چوپ کر نے کے بعد اس میں2/1کپ تیل میں فرائی کرنے کے بعد چورا کرلیجئے، تیل میں پیاز والا چورا،لہسن ادرک، ٹماٹر، ہری مرچ اور تمام اسپائس دالیں
  • ہلکا پانی ڈال کر بھونیں10منٹ بعد پھر ابلا ہوا گوشت ڈال کر بھونیں ، اب دہی ڈال کر بھون کر پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیئے تاکہ پانی خشک ہوجائے.
  • آخر میں باریک کی گئی ادرک، ہری مرچ،ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔