Camel Bhuna Ghost Recipe
Ingredients
Instructions
- Chop onions finely and fry in 1/2 cup oil and crush into crumbs.
- Add crumbed onions, ginger garlic, tomatoes, green chillies and all spice ingredients to the oil.
- Add little water and cook for 10 minutes.
- Then add boiled meat and cook well.
- Add yogurt, cook a little bit, add water and cook on low flame until water is dried.
- Camel bhuna gosht is ready.
- Dish out, sprinkle julienne ginger, green chillies, green coriander and serve.
اونٹ بھنا گوشت کی ترکیب
Ingredients
- گوشت ½ کلو
- پیاز 2
- ٹماٹر 2
- ہری مرچ 6
- ہرا دھنیا ¼ کپ
- لہسن ادرک کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- سالن مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
- گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
- زیرہ 1 چائے کا چمچ
- دھنیا 1 چائے کا چمچ
- اجوائن 1 چائے کا چمچ
- دہی ¼ کپ
Instructions
- پیاز کو باریک چوپ کر نے کے بعد اس میں2/1کپ تیل میں فرائی کرنے کے بعد چورا کرلیجئے، تیل میں پیاز والا چورا،لہسن ادرک، ٹماٹر، ہری مرچ اور تمام اسپائس دالیں
- ہلکا پانی ڈال کر بھونیں10منٹ بعد پھر ابلا ہوا گوشت ڈال کر بھونیں ، اب دہی ڈال کر بھون کر پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیئے تاکہ پانی خشک ہوجائے.
- آخر میں باریک کی گئی ادرک، ہری مرچ،ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔