Go Back

دنبے کے چٹپٹے کباب

Prep Time 25 minutes
Cook Time 1 hour 10 minutes
Total Time 1 hour 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • قیمہ ½ کلو
  • باریک کٹی ہو پیاز 2
  • باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 2
  • ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 8-10
  • ہرا دھنیا باریک کٹا ہو ا 
  • ثابت دھنیا کُٹا ہوا 1 کھانے کا چمچ
  • سفید زیرہ کُٹا ہوا 1 کھانے کا چمچ
  • انار دانہ 1 کھانے کا چمچ
  • کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
  • کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل تلنے کے لئے ۔

Instructions
 

  • ایک برتن میں قیمہ ڈال دیں اور اس میں یہ تمام اجزاءڈال کر اچھی طرح مکس کریں تاکہ ریشے ریشے سے بن جائیں۔
  • ایک توے یا فرائی پین میں تیل /گھی یا چربی پگھلاکر اس میں قیمے کے کباب بنا کر تل لیں۔
  • اس طرح دُنبے کے کباب تیارہیں۔اب گرم گرم کباب رائتہ/ چٹنی اور سلاد کے ساتھ کھائیں ۔

نوٹ ۔یہ آپ کی مرضی ہے کہ کباب کے بیٹر میں انڈا ملالیں یا نہ ملائیں (پھینٹا ہوا ، تَلا ہوا انڈا)۔