Chatpatay Dumba Kabab Recipe
Ingredients
Instructions
- Add mincemeat to a pan, add all other ingredients and mix well so that it gets a structure like filaments.
- Heat oil or fats on griddle or in a frying pan.
- Shape kababs with the mincemeat mixture and fry in heated oil.
- Hot dumba kababs are ready. Serve with raita, salad or chutney and enjoy.
Note:
- It's optional to add whisked or fried egg in the batter of dumba kababs.
دنبے کے چٹپٹے کباب
Ingredients
- قیمہ ½ کلو
- باریک کٹی ہو پیاز 2
- باریک کٹے ہوئے ٹماٹر 2
- ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 8-10
- ہرا دھنیا باریک کٹا ہو ا
- ثابت دھنیا کُٹا ہوا 1 کھانے کا چمچ
- سفید زیرہ کُٹا ہوا 1 کھانے کا چمچ
- انار دانہ 1 کھانے کا چمچ
- کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
- کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- تیل تلنے کے لئے ۔
Instructions
- ایک برتن میں قیمہ ڈال دیں اور اس میں یہ تمام اجزاءڈال کر اچھی طرح مکس کریں تاکہ ریشے ریشے سے بن جائیں۔
- ایک توے یا فرائی پین میں تیل /گھی یا چربی پگھلاکر اس میں قیمے کے کباب بنا کر تل لیں۔
- اس طرح دُنبے کے کباب تیارہیں۔اب گرم گرم کباب رائتہ/ چٹنی اور سلاد کے ساتھ کھائیں ۔