Go Back

دال قیمے کی باریاں کی ترکیب

Prep Time 20 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • گائے کا گوشت 250 گرام
  • مسور کی دال 350 گرام
  • چنے کی دال 100 گرام
  • گرم مصالحہ 2 چائے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

مصالحہ کے لیے

  • تیل ½ کپ
  • درمیانے سائز کی پیاز کٹی ہوئی 1
  • ٹماٹر 2
  • آلو 3
  • لہسن ادرک کا پیسٹ 2 چائے کے چمچ
  • پسی ہوئی لال مرچ ½ چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ¼ چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ1 چائے کا چمچ
  • زیرہ ½ چائے کا چمچ
  • ہری مرچیں 4
  • کٹا ہوا ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچ

Instructions
 

  • 250 گرام گائے کا گوشت، 350 گرام ماش کی دال، 100 گرام چنا، 2 عدد گرم مصالحہ، 2 کھانے کا چمچ سرخ مرچ، 1/2 عدد ہلدی پاؤڈر اور 1-1/2 چائے کا چمچ نمک ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
  • اب چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں اور پھر فرائی کر کے فریزر میں رکھ دیں۔
  • ایک پین میں تیل گرم کریں اور پیاز کو ہلکا براؤن کر کے مصالحہ بنائیں۔
  • 2 عدد لہسن ادرک کا پیسٹ، 2 ٹماٹر، 1/2 پسی ہوئی لال مرچ، 1 عدد نمک، 1/4 عدد تارا گرم مصالحہ ، 1/2 عدد زیرہ ڈال کر پکنے دیں۔
  • پھر 3 آلو ڈال کر ابالنے پر رکھیں۔
  • جب آلو نرم ہو جائیں تو 2 کھانے کے چمچ ہرا دھنیا اور 4 ہری مرچیں ڈال دیں۔
  • نان کے ساتھ سرو کریں۔