Go Back

فلوریڈا چکن سلاد کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Total Time 15 minutes
Cuisine Asian
Servings 3

Ingredients
  

  • ابلا ہوا چکن 1 کپ
  • کٹی شملہ مرچ 1
  • کٹے ہوئے ٹماٹر 2
  • کھیرا 1
  • انناس 1 کپ
  • سلاد کے پتے 1 گچھا
  • سیب 2
  • مایونیز ¾ کپ
  • کریم ½ کپ
  • آئسنگ شوگر 2 کھانے کے چمچ
  • نمک ½ چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ½ چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ

Instructions
 

  • ابلا ہوا چکن، کٹی ہوئی کھیرا، کٹی ہوئی شملہ مرچ، سیب، انناس اور کٹے ہوئے ٹماٹر کو مکس کریں۔
  • پھر اس میں مایونیز نمک، کالی مرچ، آئسنگ شوگر، کریم اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • آخر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
  • اسے فریج میں رکھیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
  • پھر اسے سلاد کے پتوں سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔