Florida Chicken Salad Recipe
Ingredients
- 1 cup Boiled Chicken
- 1 Chopped Capsicums
- 2 Chopped Tomatoes
- 1 Chopped Cucumber
- 1 cup Pineapple
- 1 Lettuce Leave
- 2 Apples
- ¾ cup Mayonnaise
- ½ cup Cream
- 2 tbsp Icing Sugar
- ½ tsp Salt
- ½ tsp Black Pepper
- 1 tbsp Lemon Juice
Instructions
- Mix boiled chicken, chopped cucumber, chopped capsicum chopped, apples, pineapple and chopped tomatoes.
- then add mayonnaise salt, pepper, icing sugar, cream and lemon juice to mix thoroughly.
- Lastly add all the ingredients and mix well.
- Place it in the fridge and let it cool. Garnish it with lettuce leaf and serve it cold.
فلوریڈا چکن سلاد کی ترکیب
Ingredients
- ابلا ہوا چکن 1 کپ
- کٹی شملہ مرچ 1
- کٹے ہوئے ٹماٹر 2
- کھیرا 1
- انناس 1 کپ
- سلاد کے پتے 1 گچھا
- سیب 2
- مایونیز ¾ کپ
- کریم ½ کپ
- آئسنگ شوگر 2 کھانے کے چمچ
- نمک ½ چائے کا چمچ
- کالی مرچ ½ چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
Instructions
- ابلا ہوا چکن، کٹی ہوئی کھیرا، کٹی ہوئی شملہ مرچ، سیب، انناس اور کٹے ہوئے ٹماٹر کو مکس کریں۔
- پھر اس میں مایونیز نمک، کالی مرچ، آئسنگ شوگر، کریم اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- آخر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- اسے فریج میں رکھیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
- پھر اسے سلاد کے پتوں سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔