Go Back

مینگو پینا کوٹ

Prep Time 15 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  •  آم دو عدد
  •  آم دو عدد
  •  فریش کریم تین پیکٹ (750 گرام)
  •  جیلاٹن پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  •  چینی ڈیڑھ پیالی
  •  لیموں کے چھلکے دو کھانے کے چمچ

Instructions
 

  • آم کے چھوٹے ٹکڑے کرکے رکھ لیں۔
  • دودھ کو اُبال کر چولہے سے اُتار لیں اور نیم گرم ہونے تک رکھیں۔پھر اس پر جیلاٹن چھڑک دیں۔
  • پھر ایک پین میں ایک پیالی پانی ڈال کر اُبالنے رکھیں اور اس پر جیلاٹن والے دودھ کو چھوٹے برتن میں ڈال کر رکھیں۔
  • ہلکی آنچ پر اتنی دیر چولہے پر رکھیں کہ جیلاٹن دودھ میں اچھی طرح حل ہو جائے۔چولہے سے اُتار کر اسے استعمال کرنے تک گرم پانی پر ہی رہنے دیں۔
  • سخت اور تازہ لیموں لے کر صاف دھو لیں اور انھیں ہلکے ہلکے کش کریں تاکہ چھلکا باریک چورے کی طرح نکل آئے۔
  • کریم کو صاف خشک پیالے میں نکال کر پھینٹ لیں،پھر اسے پین میں ڈالیں (تھوڑی سی کریم اوپر سے سجانے کے لئے رکھ لیں) اور اس میں چینی اور لیموں کے چھلکے ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
  • مسلسل چمچ چلاتے ہوئے جب کریم آدھی رہ جائے تو اس میں جیلاٹن ملا ہوا دودھ شامل کر دیں۔
  • پانچ سے سات منٹ پکا کر آم کے چھوٹے ٹکڑے ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔
  • چھوٹے چھوٹے خوبصورت پیالوں میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں۔