Go Back

گرین سموتھی

Prep Time 2 minutes
Cook Time 3 minutes
Total Time 5 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 1

Ingredients
  

  •  1 سیب
  •  1 ناشپاتی
  • تازہ کدوکش کیا ہوا ادرک 1/2 چائے کا چمچہ
  • سلاد کے پتے ( تنوں کے بغیر)
  •  1 چھوٹی لیموں کا رس
  •  1 کپ پانی

Instructions
 

  • چوتھائی سیب اور ناشپاتی کو تنوں اور بیجوں کے بغیر بلینڈر میں ڈالیں
  • باقی تمام اجزاء کو بھی بلینڈر میں ڈالیں اور بلینڈ کر لیں ضرورت کے مطابق پانی بھی شامل کر لیں
  • دو لوگوں کے لیے مزیدار گرین سموتھی ناشتے کے لیے تیار ہے