Green Smoothie
Ingredients
- 1 nos Apple
- 1 nos Pear
- 1/2 tsp Ginger Grated
- 1 nos Salad Leaves (without stems)
- 1 nos Lemon Juice
- 1 Glass Water
Instructions
- Quarter apples and pears, without stems and seeds, into a blender
- Put all the other ingredients in the blender and blend it adding water as required
- A delicious green smoothie for two is ready for breakfast
گرین سموتھی
Ingredients
- 1 سیب
- 1 ناشپاتی
- تازہ کدوکش کیا ہوا ادرک 1/2 چائے کا چمچہ
- سلاد کے پتے ( تنوں کے بغیر)
- 1 چھوٹی لیموں کا رس
- 1 کپ پانی
Instructions
- چوتھائی سیب اور ناشپاتی کو تنوں اور بیجوں کے بغیر بلینڈر میں ڈالیں
- باقی تمام اجزاء کو بھی بلینڈر میں ڈالیں اور بلینڈ کر لیں ضرورت کے مطابق پانی بھی شامل کر لیں
- دو لوگوں کے لیے مزیدار گرین سموتھی ناشتے کے لیے تیار ہے