Go Back

گریپ سلش

Prep Time 10 minutes
Cook Time 2 hours
Total Time 2 hours 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • گریپ جوس دو کپ
  • لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
  • ٹھنڈا پانی ایک کپ

Instructions
 

  • درمیانے سائز کے پیالے میں گریپ جوس (انگوروں کا رس) اور پانی ملا کر اس میں کارن سیرپ بھی شامل کر دیں
  • آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں ڈال دیں۔

فریزر میں جمانے کا طریقہ:

  • تیار شدہ مواد کو 5*9کے لوف پین میں ڈال دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ کر پختہ جما لیں۔ جماہوا مواد کانٹے سے کھرچ ڈالیں۔ فوراًپیش کر یں یا پھر تیارشدہ مواد مزید فریز کر یں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے ریزے کر دیں۔ ایک چمچ سے چلڈ فوڈ پروسیسر میں ڈال دیں۔ میٹل گرائنڈ سے پھینٹیں یہاں تک کہ نہایت نرم وملائم ہو جائے۔ اسی وقت پیش کر یں یا پھینٹے ہوئے مواد کو ڈال کر پختہ کرنے کے لئے فریزر میں لگا دیں۔