Grape Slush
Ingredients
- 2 cup Grapefruit juice
- 3/1 cup Light corn syrup
- 1 cup Cold Water
Instructions
- Mix the grapefruit juice and water in a medium bowl and add the corn syrup.
- Pour into an ice cream canister and pour into an ice cream maker.
How to freeze:
- Pour the prepared mixture into a 5x9 loaf pan. Place in the freezer. Cover with cloth or plastic. Keep it in the freezer and freeze it. Scrape the jamahua contents with a fork. Serve immediately or freeze prepared ingredients further. Break it into small pieces. Spoon into a chilled food processor. Grind with a metal grinder until very smooth. Serve immediately or place in the freezer to firm up the whipped topping.
گریپ سلش
Ingredients
- گریپ جوس دو کپ
- لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ
- ٹھنڈا پانی ایک کپ
Instructions
- درمیانے سائز کے پیالے میں گریپ جوس (انگوروں کا رس) اور پانی ملا کر اس میں کارن سیرپ بھی شامل کر دیں
- آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں ڈال دیں۔
فریزر میں جمانے کا طریقہ:
- تیار شدہ مواد کو 5*9کے لوف پین میں ڈال دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ کر پختہ جما لیں۔ جماہوا مواد کانٹے سے کھرچ ڈالیں۔ فوراًپیش کر یں یا پھر تیارشدہ مواد مزید فریز کر یں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے ریزے کر دیں۔ ایک چمچ سے چلڈ فوڈ پروسیسر میں ڈال دیں۔ میٹل گرائنڈ سے پھینٹیں یہاں تک کہ نہایت نرم وملائم ہو جائے۔ اسی وقت پیش کر یں یا پھینٹے ہوئے مواد کو ڈال کر پختہ کرنے کے لئے فریزر میں لگا دیں۔