Go Back

گاجر کا زردہ

Prep Time 15 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  چاول(ابلے ہوئے) آدھا کلو
  •  گاجر تین عدد درمیانی
  • چینی آدھا کلو
  •  دودھ آدھی پیالی
  •  کھویا آدھی پیالی
  •  پستے آدھی پیالی
  •  ناریل کش کیا ہوا حسب پسند
  •  کوکنگ آئل آدھی پیالی

Instructions
 

  • کش کی ہوئی گاجروں کو فرائینگ پین میں پھیلا کر درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے اس کا پانی خشک کر لیں۔
  • چاول،گاجر اور چینی کو دو حصوں میں تقسیم کریں،پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ایک تہہ چاول کی،ایک گاجر کی اور ایک تہہ چینی کی ،اوپر سے دوکھانے کے چمچ دودھ ڈالیں اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں۔
  • توے پر شروع میں تین سے چار منٹ آنچ درمیانی رکھیں پھر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں۔
  • چولہے سے اتار کر اس میں کوکنگ آئل ڈال کر پانچ منٹ ڈھک کر رکھیں۔