Go Back

شربت انار شیریں

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  •  انار شیریں کا رس ایک سیر
  •  سفید چینی تین سیر
  • عرق گلاب ایک پاؤ
  •  پانی ایک سیر
  •  ٹارٹرک ایسڈ نصف تولہ

Instructions
 

  • پانی کو چولہے پر چڑھا ئیں
  • گرم ہو جانے پر چینی اس میں ڈال دیں
  • ہلاتے جائیں اور ہلانے کے ساتھ ساتھ چینی اس میں حل کر دیں
  • جب ایک تار کا قوام تیار ہو جائے تو انار کا رس اس میں ڈال کر تیارکر لیں
  • جب شربت تیار ہو جائے تو ٹارٹرک ایسڈ ڈال دیں
  • اب جھاگ اٹھے گی۔ پونی سے میل اتارتے جائیں
  • جب چار تار کا قوام بن جائے تو آگ پر سے اتارلیں اور گرم گرم چھانلیں
  • نیم گرم میں عرق گلاب ملا لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں