Sharbat Anar Shirin
Ingredients
- 1 lit Sweet pomegranate juice
- 3 kg Whited Sugar
- 1/4 cup Rose water
- 1 lit Water
- 1/2 tola Tartaric acid
Instructions
- Heat the water on the stove
- When hot, add sugar to it
- Stir and dissolve the sugar while stirring
- When the consistency of a string is ready, add pomegranate juice to it and prepare it
- When syrup is ready, add tartaric acid
- Now the foam will rise. Go get the mail from Pune
- When the consistency of four strings is formed, take it off the fire and strain it hot
- Mix rose water in lukewarm water and fill in bottles when it cools down
شربت انار شیریں
Ingredients
- انار شیریں کا رس ایک سیر
- سفید چینی تین سیر
- عرق گلاب ایک پاؤ
- پانی ایک سیر
- ٹارٹرک ایسڈ نصف تولہ
Instructions
- پانی کو چولہے پر چڑھا ئیں
- گرم ہو جانے پر چینی اس میں ڈال دیں
- ہلاتے جائیں اور ہلانے کے ساتھ ساتھ چینی اس میں حل کر دیں
- جب ایک تار کا قوام تیار ہو جائے تو انار کا رس اس میں ڈال کر تیارکر لیں
- جب شربت تیار ہو جائے تو ٹارٹرک ایسڈ ڈال دیں
- اب جھاگ اٹھے گی۔ پونی سے میل اتارتے جائیں
- جب چار تار کا قوام بن جائے تو آگ پر سے اتارلیں اور گرم گرم چھانلیں
- نیم گرم میں عرق گلاب ملا لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں