Go Back

ڈرائی فروٹ شیک

Prep Time 15 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  •  کھجوریں چھ سے آٹھ عدد
  • بادام پستے آدھی پیالی
  •  براؤن شوگر چار کھانے کے چمچ
  •  کافی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  •  چار مغز چار کھانے کے چمچ
  •  گرم دودھ چار پیالی

Instructions
 

  • دودھ میں براؤن شوگر اور کافی پاؤڈر ڈال کر سات سے آٹھ منٹ کے لئے پکا لیں۔
  • بادام پستوں کو دھو کر خشک کر کے گرائنڈ کر لیں،کھجوروں کے بیج نکال کر دھو لیں۔
  • پھر کھجور،بادام پستے اور دودھ کو بلینڈر میں ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے بلینڈ کر لیں۔
  • نیم گرم ڈرائی فروٹ شیک کو گلاسوں میں نکال کر اوپر سے چار مغز کو ہلکا سا بھون کر ڈال دیں۔