Dry Fruit Shake
Ingredients
- 6-8 pcs Palms
- 1/2 cup Almonds and Pistachios
- 4 tbsp Brown sugar
- 1/2 tsp Coffee powder
- 4 tbsp Four nuts
- 4 cup Hot Milk
Instructions
- Add brown sugar and coffee powder to the milk and cook for seven to eight minutes.
- Wash and dry the almonds and grind them, take out the seeds of dates and wash them.
- Then put dates, almonds, pistachios and milk in a blender and blend for two to three minutes.
- Take the lukewarm dry fruit shake in glasses and add the char nuts on top after lightly roasting them.
ڈرائی فروٹ شیک
Ingredients
- کھجوریں چھ سے آٹھ عدد
- بادام پستے آدھی پیالی
- براؤن شوگر چار کھانے کے چمچ
- کافی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- چار مغز چار کھانے کے چمچ
- گرم دودھ چار پیالی
Instructions
- دودھ میں براؤن شوگر اور کافی پاؤڈر ڈال کر سات سے آٹھ منٹ کے لئے پکا لیں۔
- بادام پستوں کو دھو کر خشک کر کے گرائنڈ کر لیں،کھجوروں کے بیج نکال کر دھو لیں۔
- پھر کھجور،بادام پستے اور دودھ کو بلینڈر میں ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے بلینڈ کر لیں۔
- نیم گرم ڈرائی فروٹ شیک کو گلاسوں میں نکال کر اوپر سے چار مغز کو ہلکا سا بھون کر ڈال دیں۔