Go Back

منقا کا شربت

Prep Time 20 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  •  منقا ایک سیر
  •  گلاب کا عرق دوسیر
  • دانے دار چینی ایک سیر

Instructions
 

  • ایک سیر گلاب کے عرق میں منقا کو پندرہ منٹ تک ابالیں
  • جب خوب ابل جائیں تو پھینٹ کر نچوڑ لیں تاکہ منقاؤں کا ست نکل آئے اس عرق کو چھان لیں
  • چھاننے سے منقے کے بیج الگ ہو جائیں گے
  • اس کے بعد ایک سیر بچے ہوئے گلاب کے عرق اور ایک سیر چینی کو دس منٹ تک گرم کر کے چاشنی سی تیار کر لیں
  • آخر میں اس چاشنی اور پہلے سے تیار کیا ہوا عرق ملا کر سارا سامان پندرہ منٹ تک ابالا جاتا ہے جس سے شربت تیار ہو جاتا ہے
  • شربت بن جانے پر بوتلوں میں بھر لیں