Munakka Ka Sharbat
Ingredients
- 1 kg Munakkah
- 2 lit Rose water
- 1 kg Granulated sugar
Instructions
- Boil the manga in a cup of rose water for fifteen minutes
- When it boils well, beat it and squeeze it so that the pulp comes out and filter the juice
- Sifting will separate the pea seeds
- After that, heat one teaspoon of rose extract and one teaspoon of sugar for ten minutes and prepare the sauce.
- Finally, by mixing this syrup and the pre-prepared extract, the whole material is boiled for fifteen minutes, from which syrup is prepared.
- When the syrup is made, fill it in bottles
منقا کا شربت
Ingredients
- منقا ایک سیر
- گلاب کا عرق دوسیر
- دانے دار چینی ایک سیر
Instructions
- ایک سیر گلاب کے عرق میں منقا کو پندرہ منٹ تک ابالیں
- جب خوب ابل جائیں تو پھینٹ کر نچوڑ لیں تاکہ منقاؤں کا ست نکل آئے اس عرق کو چھان لیں
- چھاننے سے منقے کے بیج الگ ہو جائیں گے
- اس کے بعد ایک سیر بچے ہوئے گلاب کے عرق اور ایک سیر چینی کو دس منٹ تک گرم کر کے چاشنی سی تیار کر لیں
- آخر میں اس چاشنی اور پہلے سے تیار کیا ہوا عرق ملا کر سارا سامان پندرہ منٹ تک ابالا جاتا ہے جس سے شربت تیار ہو جاتا ہے
- شربت بن جانے پر بوتلوں میں بھر لیں