Go Back

اچاری چکن

Prep Time 10 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  چکن(بون لیس)1/2 کلو
  •  پیاز2 عدد(باریک چوپ کرلیں)
  •  لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
  •  کڑھی پتے 10 عدد
  •  ہری مرچیں 4 عدد(باریک چوپ کرلیں)
  •  املی کار س1/4 کپ
  •  سونف(کٹی ہوئی)1/2 چائے کا چمچہ
  •  کلونجی1/4 چائے کا چمچہ
  •  تل(پسا ہوا)1 کھانے کا چمچہ
  •  خشخاش(پسی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
  •  زیرہ(کٹا ہوا)1 چائے کا چمچہ
  •  لال مرچیں(کٹی ہوئی)1 چائے کا چمچہ
  • ہلدی پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
  • مکس اچار(چوپ کیا ہوا)2 کھانے کے چمچے
  •  تیل 1/2 کپ
  •  نمک حسب ذائقہ

Instructions
 

  • سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز میں ڈال کر فرائی کریں سنہری ہوجائے تو کڑھی پتے‘چکن اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کرلیں
  • اس میں کٹی ہوئی لال مرچیں نمک اور ہلدی پاﺅڈر ڈال کر فرائی کریں
  • کٹی ہوئی سونف‘تل ‘کٹا ہوا‘زیرہ‘کلونجی‘خشخاش‘املی کا رس اور 1/2 کپ پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں تیل الگ ہوجائے
  • مکس اچار اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں