Achari Chicken
Ingredients
- 1/2 kg Chicken (boneless)
- 2 nos Onions (finely chopped)
- 1 tbsp Garlic-ginger paste 1
- 10 pcs Curry leaves
- 4 nos Green Chillies (finely chopped)
- 1/4 cup Tamarind
- 1/2 tsp Fennel (chopped)
- 1/4 tsp Kalonji
- 1 tbsp Sesame seeds (ground)
- 2 tbsp Poppy seeds (ground)
- 1 tsp Cumin (chopped)
- 1 tsp Red chillies (chopped)
- 1/4 tsp Turmeric Powder
- 2 tbsp Mix pickle (chopped)
- 1/2 cup Oil
- Salt to taste
Instructions
- Heat oil in a pan and add onions and fry them, then add curry leaves, chicken and garlic ginger paste and fry them.
- Add chopped red chillies, salt and turmeric powder and fry it
- Add chopped fennel, sesame seeds, chopped cumin seeds, kalonji, poppy seeds, tamarind juice and 1/2 cup of water and cook until the oil separates.
- Add mixed pickles and green chillies and keep it on the tail, take it out in a serving dish and serve
اچاری چکن
Ingredients
- چکن(بون لیس)1/2 کلو
- پیاز2 عدد(باریک چوپ کرلیں)
- لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- کڑھی پتے 10 عدد
- ہری مرچیں 4 عدد(باریک چوپ کرلیں)
- املی کار س1/4 کپ
- سونف(کٹی ہوئی)1/2 چائے کا چمچہ
- کلونجی1/4 چائے کا چمچہ
- تل(پسا ہوا)1 کھانے کا چمچہ
- خشخاش(پسی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
- زیرہ(کٹا ہوا)1 چائے کا چمچہ
- لال مرچیں(کٹی ہوئی)1 چائے کا چمچہ
- ہلدی پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
- مکس اچار(چوپ کیا ہوا)2 کھانے کے چمچے
- تیل 1/2 کپ
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز میں ڈال کر فرائی کریں سنہری ہوجائے تو کڑھی پتے‘چکن اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کرلیں
- اس میں کٹی ہوئی لال مرچیں نمک اور ہلدی پاﺅڈر ڈال کر فرائی کریں
- کٹی ہوئی سونف‘تل ‘کٹا ہوا‘زیرہ‘کلونجی‘خشخاش‘املی کا رس اور 1/2 کپ پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں تیل الگ ہوجائے
- مکس اچار اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں