Go Back

مچھلی کا کھٹا سالن

Prep Time 15 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  مچھلی ایک سیر
  •  املی آدھا پاؤ
  •  ادرک پسی ہوئی چائے کے دو چمچ
  •  زیرہ تین چمچ
  •  نمک مرچ حسب ذائقہ
  •  گھی تین چھٹانک
  •  پیاز آدھا پاؤ
  • لہسن پسا ہوا دو چمچ
  •  دھنیا تین چمچ

Instructions
 

  • مچھلی کے ٹکڑے کاٹ کر ان پر نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  • پھر ان پر بیسن لگانے کے بعد اور دھونے کے بعد کسی چھلنی میں نچوڑ لیں
  • پھر تمام مصالحوں کو پیس کر مچھلی کے ٹکڑوں پر لگانے کے چار گھنٹے بعد املی کا نکالا ہوا عرق ٹکڑوں پر ڈال دیں
  • پھر کسی دیگچی میں گھی کو گرم کر لیں اور پیاز اور لہسن کی چار تریاں کاٹ کر سرخی مائل ہونے تک تل لیں
  • اس میں مصالحے سمیت مچھلی کے ٹکڑوں کو ڈال کر ایک پیالی پانی کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں
  • آخر میں اپنی پسند کے مطابق شوربا رکھ کر اور ہرا مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
  • پانچ منٹ بعدمچھلی تیار ہے