Go Back

آلو بخارے کی چٹنی

Prep Time 20 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  •  خشک آلو بخارے 200 گرام
  •  چینی 1/2 کلو
  •  پسی ہوئی الائچی 1/2 چائے کا چمچہ
  •  کھانے کا لال رنگ ایک چٹکی
  •  تربوز کے بیج ایک چائے کا چمچہ

Instructions
 

  • آلو بخاروں کو ایک گھنٹے کیلئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
  • پھر انہیں چینی کے ہمراہ پکائیں
  • آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو باقی اجزا ملالیں
  • 5 منٹ تک پکا کر پیش کریں