Aloo Bukharay Ki Chatni
Ingredients
- 200 gm Boiled dry potatoes
- 1/2 kg Sugar
- 1/2 tsp Ground cardamom
- 1 pinch Red food colour
- 1 tsp Watermelon seeds
Instructions
- Soak the potatoes in water for an hour
- Then cook them with sugar
- When the mixture thickens, add the rest of the ingredients
- Cook for 5 minutes and serve
آلو بخارے کی چٹنی
Ingredients
- خشک آلو بخارے 200 گرام
- چینی 1/2 کلو
- پسی ہوئی الائچی 1/2 چائے کا چمچہ
- کھانے کا لال رنگ ایک چٹکی
- تربوز کے بیج ایک چائے کا چمچہ
Instructions
- آلو بخاروں کو ایک گھنٹے کیلئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
- پھر انہیں چینی کے ہمراہ پکائیں
- آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو باقی اجزا ملالیں
- 5 منٹ تک پکا کر پیش کریں