Go Back

ہری چٹنی

Prep Time 10 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • 2 کپ پودینے کے پتے
  •  1 کپ دھنیا۔ کٹاہوا
  •  1 کپ پیازکٹا ہوا
  •  2 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس)
  •  1 کھانے کا چمچ چینی
  •  2 کھانے کے چمچ ہری مرچ کٹی ہوئی
  •  نمک حسبِ ذائقہ

Instructions
 

  • تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  • ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں
  • تھوڑا سا پانی استعمال کرتے ہوئے ان کی ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
  • فریج میں رکھیں
  • بوقت ضرورت استعمال کریں