Go Back

چاکلیٹ پیولووا

Prep Time 20 minutes
Cook Time 1 hour
Total Time 1 hour 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  انڈے کی سفیدیاں چھ عدد
  • پسی ہوئی چینی چھ کھانے کے چمچ
  •  کارن فلار تین کھانے کے چمچ
  •  کو کو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  •  پسا ہوا بادام چھ کھانے کے چمچ
  •  سرکہ ایک چائے کا چمچ
  •  کوکنگ آئل حسب ضرورت

Instructions
 

  • انڈے کی سفیدیوں کو صاف خشک بڑے پیالے میں الیکٹرک بیٹر کی مدد سے اتنی دیر پھینٹیں اچھی طرح سخت ہونے پر آجائے۔
  • پھر اس میں ایک چمچ پسی ہوئی چینی ڈال کر پھینٹیں اور جب یہ دونوں چیزیں یکجان ہو جائیں تو اس میں ملا کر رکھا ہوا کارن فلار اور کوکو پاؤڈر ڈال کر ہلکا سا ملائیں۔
  • آخر میں سرکہ اور بادام ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملالیں ۔بیکنگ ٹرے میں بٹر پیپر کو رکھ کر اسے کوکنگ آئل سے برش کرلیں اور تیار کئے ہوئے مکسچرکو اس پر ڈال دیں۔
  • پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں اسے ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے بیک کرنے رکھ دیں۔پھر اوون کو بند کرکے پیولووا کو اس کے اندر ہی ٹھنڈا ہونے دیں تاکہ سخت ہوجائے۔