Go Back

فرنچ فرائز

Prep Time 25 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine French
Servings 4

Ingredients
  

  •  آلو(بڑے سائز کے) آدھا کلو
  •  تیل(ڈیپ فرائی کے لیے)حسب ِضرورت
  •  سفیدتل 50گرام
  •  نمک حسبِ ذائقہ

Instructions
 

  • آلوچھیل کرلمبائی میں کاٹ لیں اوراس پرنمک چھڑک کر5منٹ کے ک لیے رکھ دیں
  • کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لیے تیل گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈال کر کرسپی اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں
  • ایک پلیٹ میں تل پھیلا کر ڈال دیں اور تلے ہوئے فرائز اس میں اس طرح سے ڈالیں کہ وہ تل آلو پر چپک جائیں
  • سرونگ پلیٹ میں رکھ کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں