French Fries
Ingredients
- 1/2 kg Potato (large size)
- Oil (for deep frying) as required
- 50 gm White sesame
- Salt to taste
Instructions
- Cut the potato peel lengthwise and sprinkle it with salt and keep it for 5 minutes
- Heat oil for deep frying in a pan and add chopped potatoes and fry until crispy and golden.
- Spread the sesame on a plate and add the fried fries in such a way that they stick to the potato.
- Place on a serving plate and serve hot with tomato ketchup
فرنچ فرائز
Ingredients
- آلو(بڑے سائز کے) آدھا کلو
- تیل(ڈیپ فرائی کے لیے)حسب ِضرورت
- سفیدتل 50گرام
- نمک حسبِ ذائقہ
Instructions
- آلوچھیل کرلمبائی میں کاٹ لیں اوراس پرنمک چھڑک کر5منٹ کے ک لیے رکھ دیں
- کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لیے تیل گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈال کر کرسپی اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں
- ایک پلیٹ میں تل پھیلا کر ڈال دیں اور تلے ہوئے فرائز اس میں اس طرح سے ڈالیں کہ وہ تل آلو پر چپک جائیں
- سرونگ پلیٹ میں رکھ کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں