Go Back

چاکلیٹ پڈنگ

Prep Time 10 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  دودھ ایک سو ملی لیٹر
  •  جیلاٹن چائے کے دو چمچ
  • چینی(پسی ہوئی ) چائے کے چھ چمچ
  •  شہد چائے کا ایک چمچ
  •  انڈے کی زردی ایک عدد
  •  کوکو چائے کے دو چمچ
  •  کریم آدھی پیالی
  •  چاکلیٹ(کش کی ہوئی ) چائے کا ڈیڑھ چمچ

Instructions
 

  • پانی گرم کر یں اور جیلاٹن کو حل کر لیں
  • انڈے کی زردی، چینی اور دودھ کو ایک پیالے میں ڈالیں
  • ایک سوس پین میں پانی گرم کر یں اور اس پیالے کو گرم پانی پر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ ملائم کسٹرڈ کی شکل اختیار کر لے
  • اس مرکب کو جیلاٹن، شہد اور کو کو کے ساتھ گرائنڈر میں ملائم ہونے تک گرائنڈ کر لیں
  • کریم کو پھینٹیں اور مرکب میں شامل کر یں
  • سیٹ ہونے تک ریفریجریٹر میں رکھیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ کے ساتھ گارنش کر کے پیش کر یں