Go Back

فش سلائس

Prep Time 10 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  مچھلی (بھاپ پر ابال لیں ) دو کپ
  •  انڈا ایک عدد
  • میدہ ایک چائے کا چمچ
  • پیاز (چوپ کرلیں ) ایک عدد
  •  سیاہ مرچ پاؤ ڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  •  چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
  •  ٹماٹو سوس حسب ضرورت
  •  ڈبل روٹی چند سلائس
  •  ہرا دھنیا چند پتے
  •  نمک حسب ذائقہ

Instructions
 

  • مچھلی کے گوشت سے کھال اور کانٹے علیحدہ کرکے گوشت کو پیالے میں ڈالیں ۔
  • پیاز،نمک اور انڈا شامل کرکے اس میں میدہ ،سیاہ مرچ پاؤڈر ،چائنیز نمک،ٹماٹو سوس اور ہرادھنیا ڈال کر کانٹے سے مکس کریں ۔
  • اس کے بعد ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں ۔
  • ہرسلائس کو چار حصوں میں کاٹ لیں اور تیار کیے ہوئے آمیزے کو ڈبل روٹی کے ہر ٹکڑے پر لگائیں ۔
  • فرائنگ پین میں تیل گرم کریں ۔(آمیزہ زیادہ گاڑھا نہیں ہونا چاہیے ورنہ سلائس پر چپکے گا نہیں )اس میں سلائس ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں ۔
  • مزیدار سلائس تیار ہیں سرو کریں ۔