Go Back

کیلے اور انڈے کا جوس

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  •  ٹھنڈا دودھ پاؤنڈ
  •  کیلا ایک چھوٹا سائز
  •  چینی ایک کھانے کا چمچ
  •  انڈا ایک عدد
  •  برف دو ٹکڑے

Instructions
 

  • تمام چیزوں کو گرائنڈر میں ڈال کر ایک منٹ چلا کر نکال لیں