Egg And Banana Juice
Ingredients
- 1 pond Cold Milk
- 1 pcs Banana
- 1 tbsp Sugar
- 1 nos Egg
- 2 pcs Ice
Instructions
- Put all the ingredients in a grinder and grind for one minute
کیلے اور انڈے کا جوس
Ingredients
- ٹھنڈا دودھ پاؤنڈ
- کیلا ایک چھوٹا سائز
- چینی ایک کھانے کا چمچ
- انڈا ایک عدد
- برف دو ٹکڑے
Instructions
- تمام چیزوں کو گرائنڈر میں ڈال کر ایک منٹ چلا کر نکال لیں