Go Back

تلے ہوئے ٹماٹر

Prep Time 5 minutes
Cook Time 15 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • ٹماٹر چار عدد
  •  بیسن آدھا کپ
  •  کارن فلور کھانے کا چمچ
  •  دودھ آدھا کپ
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  کالی مرچ آدھی چمچ
  •  انڈا ایک عدد
  •  تیل تلنے کے لئے

Instructions
 

  • ایک پیالے میں بیسن، نمک ، کارن فلور ڈال کر ملائیں
  • پھر اس میں انڈا اور دودھ ملائیں
  • ٹماٹر کے موٹے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں
  • فرائی پین میں ایک انچ تک تیل بھر لیں
  • گرم ہو جائے تو ٹماٹر کے ٹکڑوں کو آمیزے میں ڈبو کر تلیں
  • زیادہ دیر نہیں پکانا ہے
  • نکالتے وقت کسی پیپر پر تیل جذب کر لیں اور فوری طور پر کھانے کے لئے پیش کر دیں